جلی خط

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - موٹی لکھائی، کتابت کی اصطلاح میں عام طور پر بڑے حرفوں میں لکھی ہوئی تحریر، موٹے حروف۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - موٹی لکھائی، کتابت کی اصطلاح میں عام طور پر بڑے حرفوں میں لکھی ہوئی تحریر، موٹے حروف۔